Yaadon ki baraat - یادوں کی بارات - از جوش ملیح آبادی [سوانح حیات]

کون ہوگا جو اردو ادب کے بارے میں بہت تھوڑی سی معلومات ہی کیوں نہ رکھتا ہو، مگر جوش ملیح آبادی سے واقف نہ ہو۔ وہ انقلاب، تفکر اور تحرک جو جوش کی شاعری سے ملتا ہے، کسی اور شاعر کا طرہ امتیاز نہیں رہا۔ 

جوش کی اپنی زندگی کی کہانی ان کے اپنے قلم سے "یادوں کی بارات" کے نام سے شائع ہوئی۔ یہاں ادب و علم کے طلبگاروں کی آسانی کے لئے pdf دستاویز کی صورت میں پیش کررہا ہوں۔ امید ہے آپ پسند فرمائیں گے۔ 



Comments

علی said…
سلام علیکم۔ محترم یہ فائل ڈاؤنلوڈ کیو نہیں ہو رہا؟
اگر آپکے پاس یہ کتاب (یادوں جی برات) موجود ہو تو مہربانی فرما کر اس ایمیل ایڈرس پر بھیج دیں۔
yaqtuff@gmail.com
آپکی مہربانی ہوگی۔
alirazarizvi said…
میں اس تکلیف کے لئے بہت معذرت خواہ ہوں۔ آپ کو یہ دوسرا لنک دے رہا ہوں یہاں سے بآسانی ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی۔ پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہوتو ضرور لکھئے گا میں ای میل کر دوں گا۔ ویسے یہ لنک میں نے ابھی ابھی ٹیسٹ کیا ہے یہ بالکل صحیح کام کررہا ہے۔ امید ہے آسانی سے حاصل کر سکیں گے یہ فائل آپ۔

https://habibullahe12.files.wordpress.com/2017/03/yadoon-ki-barat.pdf

اس کے علاوہ یہ کتاب آن لائن ریختہ کی ویب سائٹ پر بھی مطالعہ کی جاسکتی ہے۔ اس کا لنک بھی ذیل میں درج ہے۔
https://www.rekhta.org/ebooks/yadon-ki-barat-josh-malihabadi-ebooks?gclid=CjwKCAjwztL2BRATEiwAvnALcqQIasCxnX81TeeDMkShXYm2c0cWcFWgVRuQ177FzMhXBP1sfDH3bBoCpOgQAvD_BwE

دعاؤں کا طلبگار

Popular posts from this blog

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟

جنت البقیع