Posts

Showing posts with the label Mindfulness

میری وفات

میری وفات سرما کی ایک یخ زدہ  ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات  ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح  ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی ۔ڈاکٹر نے دوائیں  تبدیل کیں  مگر خلافِ معمول خاموش رہا۔مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی سے۔بس خالی خالی آنکھوں سے ہم دونوں کو دیکھتا رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔جو بیٹا پاکستان میں تھا'وہ ایک تربیتی کورس کے سلسلے میں بیرون ملک تھا۔چھوٹی بیٹی اور اس کا میاں  دونوں یونیسف کے سروےکے لیے کراچی ڈیوٹی پر تھے۔لاہور والی بیٹی کو بھی میں نے فون نہ کرنے دیا کہ اس کا میاں بے حد مصروف  ہے اور بچوں کی وجہ سے خود اس کا آنا بھی مشکل ہے۔رہے  دو لڑکے جو بیرون ملک ہیں 'انہیں  پریشان کرنے کی کوئی تُک  نہ تھی !یوں  صرف میں اور بیوی ہی گھر پر تھے اور ایک ملازم!جو شام ڈھلے اپنے گھر چلا  جاتا تھا۔ عصر ڈھلنے لگی تو مجھے  محسوس ہوا کہ نقاہت کے مارے بات کرنا مشکل ہورہا ہے۔میں نے اپنی پرانی ڈائری نکالی 'بیوی کو پاس  بٹھا کر رقوم کی تفصیل بتانے لگا جو میں نے وصول کرنا تھیں اور دوسروں کو ادا کرنا تھیں ...

Positive Side

A man asked an Artist... "How do you make such beautiful things from Stone?" He replied; "Beauty is already hidden in there, I just remove extra stone!" REMEMBER: Your happiness is also hidden within yourself... You just have to remove your "worries" . 

اللہ پاک کے لاڈلے۔۔۔

یه واقعه میرے ایک عزیز دوست ندیم  صاحب نے بھیجا ھے یه ان دنوں کی بات ھے جب میں  جوہر شادی ہال (J complex) کے قریب   ایک فلیٹ میِں رہتا تھا. اس پوش کالونی کے ساتھ ساتھ جاتی سڑک کے کنارے کنارے ہوٹل، جوس کارنر، فروٹ کارنر بھی چلتے چلے جاتے تھے آگے ایک چوک تھا  رمضان کے دن تھے شام ھونے کوتھی  افطاری کے لئے فروٹ خریدنے کے لئے ادھر آیا تھا.چوک کے دائیں طرف  نکڑ  پر اک ریڑھی کھڑی نظر آئی تھی، اسکے تروتازہ  پھلوں نے مجھے اپنی طرف متوجه کیا ایسا لگا جیسے کوئی نادیدہ قوت مجھے اس طرف کھینچ رھی ھے میں آس پاس کی تمام ریڑھیوں کو نظر انداز کرتا ھوا ریڑھی کے پاس جا پہنچا. اک نگاه  پھلوں پہ ڈالی ادھر اُدھر دیکھا کوئی  بیچنے والا نه تھا.  افطاری کے وقت کے قریب ھونے روزے کی وجه  نقاہت و سستی کی کیفیت طاری تھی ، اسی اثنا میں  میں ایک گیارہ بارہ سال کا بچہ پاس سے  گزرا، مجھے دیکھ کر کہنے لگا، فروٹ لینا ھے؟  میں نے ھاں میں سر ھلایا،  وہ بولا "تو لے لو.  چاچا ریڑھی پر نہیں آتا،  یہ دیکھو بورڈ لگا ھوا ھے...

What is Poison?

Once Rumi was questioned,  What is Poison? He replied with a beautiful answer! "Anything which is more than our necessity is Poison. It may be Power, Wealth, Hunger, Ego, Greed, Laziness, Love, Hate, Ambition or anything else.