Laughter Corner


=====================================================================




😜اندھا دھند ٹوٹکے

١۔ اگر آپ  کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔
‬: 
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں..​. کہ! 
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔


 ‏تحقیق بتاتى هے کے                        .
دھوکہ کھانے کے علاوہ ‎#چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں

: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
 ‪
: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی 

آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 

 اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..

: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ


: جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے 
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے 

چاندی بالوں میں 
سونا دانتوں میں 
موتی آنکھوں میں 
شکر خون میں 
اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے 

یہی زندگی کی سچائی ہے


اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
تو اسکو پورا حق ہے کہ
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیونکہ
آپکی خوشی سے بڑھ کر 
اور کچھ نہیں میرے لئے
😂😁😆😄😀😀

Comments

Popular posts from this blog

Yaadon ki baraat - یادوں کی بارات - از جوش ملیح آبادی [سوانح حیات]

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟

جنت البقیع